| سانسر شپ کے مواقع |
پاک ٹریبون آپ کو محض اپنے ہوم پیج پر بغیر اشتہار آویزاں کرنے کا انتخاب ہی نہیں دیتا بلکہ ہم کسٹمائزڈ بینروں اور کرٹس لائنز کے ساتھ تشہیر کیلئے کہیں زیادہ کی پیش کش کرتے ہیں۔
ڈے ان پکچر
دن کی تمام تصاویر ایک شو کے ذریعے آویزاں کردی جاتی ہیں تصویری شو میں ایک باکس ہے جس کے تین حصے ہوتے ہیں 468X60پکسلز( 6.5x.83انچز) کا بغیر ایڈ ہر تصویر کے نیچے آویزاں کیا جاسکتا ہے ایک دن میں خبروں اور واقعات کی مختلف تصویریں 10سے 14ہوسکتی ہیں ہر تصویر پر تقریباً 500X700پکسلز پرمشتمل ونڈو میں آویزاڈ کی جاتی ہے
|
| پکٹوریل |
یہ تصاویر کی لائبریری ہے جسے مختلف”کی ورڈز“ کے تحت منظم کیا گیا ہے ہر تصویر اور خبر کو انٹرنیٹ پر لانے سے قبل ایک ”کی ورڈ“ دبایا جاتا ہے ہر بعد میں آنے والی خبر یا تصویر جو اسی”کی ورڈ“ کے تحت ہوگی خود کار طریقے سے پکٹوریل سیکشن میں تصویر دکھائے گی ہر خبر اور تصویر کو ”کی ورڈز“کے ذخیرے میں شامل کیا جارہاہے۔
پاک ٹریبون کی پکٹوریل لائبریری میں 600سے زائد تصاویر موجود ہیں جن میں روزانہ 10سے 14تصاویر کا اضافہ ہوتا رہتا ہے اس سیکشن میں شامل تصاویر ایک سلائیڈ شو کے ذریع ڈھائی جاتی ہے ہر تصویر کو ایک علیحدہ ونڈو جو تقریباً 500x700پکسلز( 6.94X9.72انچز)کا بینر ایڈ ہر تصویر کے نیچے آویزاں ہوسکتا ہے ڈے ان پکچر کے برعکس اس سیکشن میں اتنی تصاویر ہوسکتی ہیں جتنی کہ ایک ”کی ورڈ“ کے تحت آتی ہوں یہ پاک ٹریبون پر شائع ہونے والی خبروں کے ساتھ منسلک ہے۔ |
| انکرٹسن باکس،ہوم پیج |
| 200x500پکسلز(2.77x6.94انچز) کا باکس ایک بارکی بارڈر کے ساتھ ہوم پیج پر بائیں سے دوسرے کالم کے نیچے خصوصی سیکشن کے نیچے آویزاں بتایا جاتاہے ہوم پیج پر ہونے کی وجہ سے ہر سیکشن وزٹرزکیلئے فوری کشش کا باعث بنتا ہے ۔مشہرین اس باکس میں تصاویر ، اینسیمشینز اور متن دکھا سکتا ہے ۔۔ |
| اوپینین پول سیکشن |
| پاک ٹریبون ہر ماہ حالات حاضرہ ، شوبز اور دوسری دلچسپ خبروں پر ہر ماہ کم از کم10اوپینین پول منعقد کرواتا ہے ہر اوپینین پول کے ساتھ ایک ”کی ورڈ“ہوتا ہے ایک بار جو اوپینین پول منعقدہوتا ہے وہ ڈیٹا بیس میں محفوظ رہتا ہے اور اسی ”کی ورڈ“ کے تحت آنے والے آئٹمز کے ساتھ ظاہر ہوتا ہے پاک ٹریبون اس کی مدد سے روزانہ مختلف خبروں پر لات عداد خیال سروے منعقد کرسکتا ہے ہمارے پولز میں شفاف ہونے کا میکانزم موجود ہے جس کے تحت یوزر 24گھنٹوں میں ایک ہی بار ووٹ کا سٹ کرسکتا ہے جبکہ دوسرے پاکستان پورٹلز کے ساتھ یہ معاملہ نہیں ہے مزید برآں اپنی پالیسی کے مطابق ہم اعداد میں کسی طرح کی مداخلت نہیں کرتے تازہ ترین اوپینین پول متعلقہ خبروں کے ساتھ آویزاں کئے جاتے ہیں تاہم متعلقہ اوپینین پول کی تاریخ بھی اسی میں حصہ لینے اور جائزہ لینے کیلئے ”شورزلٹ“ کے صفحے پر موجود رہے گی ہراوپینین پول کے باکس میں سوالات کے ساتھ ”ووٹ“ اور ”شورزلٹ“کے ہائیر لنکس موجود ہوتے ہیں یہ پولنگ باکس کمپنی کے چھوٹے لکھے گئے نام اور لوگو جس کا کم از کم سائز 125x30پکسلز( 1.73x041انچز)ہے کو ایک کیپشن کے ساتھ دکھایا جاسکتاہے کہ اوپینین پول آپکے لئے ……نے پیش کیا ہے یہ سیکشن مشتہر کو یہ انتخاب بھی دیتا ہے کہ وہ ”شو رزلٹ“کے صفحے پر 468x60پکسلز( 6.5x.83انچز)کا بینر آویزاں کرسکتا ہے۔۔ |
| موسٹ پاپولر |
ہم تمام شائع شدہ مدار میں وزٹرز کی دلچسپی کی مسلسل مانیٹر کرتے ہیں اس عمل سے ادارتی عملے کو عوامی دلچسپی کے مواد سے متعلق مزید معلومات بہم پہنچانے میں مدد ملتی ہے لہذا یہ سیکشن نمایاں طورپر درج زیل کی درجہ بندی کرتاہے۔
دن ،ہفتے اور مہینے میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی خبر
دن ہفتے اور مہینے میں سب سے زیادہ پرنٹ ہونے والی خبر
دن ، ہفتے اور مہینے میں سب سے زیادہ ای میل ہونے والی خبر
موسٹ پاپولر سیکشن کی ہر زیلی سیکشن (موسٹ وزٹڈ،موسٹ پرنٹڈ اور موسٹ ای میلڈ)مشتہرین کو موقع دیتا ہے کہ وہ کسی بھی سیکشن میں 468x60پکسلز(6.5x83انچز)کی سٹیڈرڈ بینر آویزاں کرسکتاہے۔ |
| اپنے دوست کو ای میل کریں |
| یہ سہولت یوزر کر موقع دیتی ہے کہ وہ کوئی بھی خبر لا تعداد افراد کو ای میل کرسکتا ہے یہ فیچر بھی 700x800پکسلز (9.72x11.11انچز) کی علیحدہ ونڈو میں مشہرین کیلئے 468x60پکسلز(6.5x.83انچز)کا بینر آویزاں کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے مزیدبرآں اس سیکشن کے ذریعے ہونے والی ہر ای میل سپانسر کے اس پیغام پر مشتمل ہوگی کہ”یہ ای میل اب تک ……کے تعاون سے بھیجی گئی ہے ۔ مشہرین سالانہ لاکھوں ای میلز کی توقع کرسکتے ہیں۔ |
| یہ خبر پرنٹ کیجیئے |
| یہ فیچر خبر کو ”پرنٹ فرینڈلی ٹیکسٹ“ کی صورت میں دیتا ہے جو خبر کو باقی تمام گرافکس وغیرہ کو پرنٹنگ کی غرض سے الگ کردیتا ہے یہ پرنٹ آؤٹ کمپنی کے چھوٹے لکھے گئے نام اور لوگو کم از کم 125x30پکسلز(1.73x0.41انچز) کو ایک کیپشن ”پرنٹ آڈٹ ……… کے تعاون سے دیا جارہاہے کے ساتھ دیا جاسکتاہے۔ چیئر مین سالانہ لاکھوں پرمنٹ آڈٹ کی توقع کرسکتے ہیں کسٹمائزڈ سپانسر شپ اور بینر ایڈز سے متعلق تفصیلات جاننے کیلئے ازرہ کرم ہم سے رابطہ کیجیئے۔ |