ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کرتے وقت تک جب تک آپ خود کوئی معلومات مہیا کرنا چاہئیں ہم آپ کی کوئی ذاتی معلومات حاصل نہیں کرینگے۔ ہماری ویب سائٹ پر رہتے وقت اگر آپ ماسوائے ویب سائٹ کے مختلف حصے دیکھنے ، صفحات پڑھنے یا معلومات ڈاؤن لوڈ کرنے کے کوئی اور عمل نہیں کرتے تو ہم خود کار طریقے سے سے آپ کے وزٹ سے متعلق بعض معلومات اکٹھی اور انہیں جمع کریں گے یہ معلومات ذاتی طورپر آپ کی نشاندہی نہیں کریں گی ہم خود کار طریقے سے آپ کے وزٹ سے متعلق در ذیل معلومات جمع کریں گے
انٹرنیٹ ڈومین(مثال کے طورپر ”ایکس کمپنی ڈاٹ کام“ اگر آپ ایک نجی انٹرنیٹ ایکس اکاؤنٹ استعمال کرتے ہیں یا ”یور سکول ڈاٹ ای ڈی یو“ اس صورت میں کہ آپ کسی یونیورسٹی کی ڈومین سے کونیکٹ ہیں)اور آئی پی ایڈریس آئی پی ایڈرس وہ عدد ہے جو آپ کے کمپیوٹر کے خود کار طریقے سے دیا جاتا ہے جب بھی آپ ویب پر سرننگ کررہے ہوتے ہیں جس سے آپ ہماری ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔
وقت اور تاریخ جب آپ نے ہماری سائٹ تک رسائی حاصل کرلی۔
آپ نے جو صفحات ملاحظہ کئے۔
اگر آپ ہماری ویب سائٹ سے کسی اور ویب سائٹس کے ذریعے منسلک ہوئے ہوں تو اس ویب سائٹ کا ایڈرس اگر آپ ای میل بھیج کریا اپنی ذاتی معلومات سے متعلق فارم پر کرکے اسے ہماری ویب سائٹ کے ذریعے ارسال کرکے ذاتی معلومات پہنچانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ہم ان معلومات کو آپ کے پیغام کاجواب دینے یا آپ کی طرف سے خواہش کی جانے والی معلومات بہم پہنچانے میں مدد کیلئے استعمال کرتے ہیں ہم کسی بھی اور مقصد کیلئے ذاتی معلومات حاصل نہیں کرتے مزید برآں ہم آپ کی طرف سے مہیا کی گئی معلومات سے متعلق انفرادی پروفائل کو بہم پہنچائی جاتی ہیں ہم تجارتی مارکیٹنگ کیلئے بھی معلومات اکٹھی نہیں کرتے
|